نہال ہاشمی کو فون، گورنر بننے پر مبارکباد

 نہال ہاشمی کو  فون، گورنر بننے پر مبارکباد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئے گورنر سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، انہوں نے سید نہال ہاشمی کو گورنر سندھ بننے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنے آئینی اور انتظامی فرائض بہترین انداز سے انجام دینگے۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئے گورنر سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، انہوں نے سید نہال ہاشمی کو گورنر سندھ بننے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنے آئینی اور انتظامی فرائض بہترین انداز سے انجام دینگے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں