انتشار ی ناقابل برداشت

 انتشار ی ناقابل برداشت

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے سینیٹر چودھری عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ جو لوگ پاکستان میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کے لیے حکومت کا واضح پیغام ہے کہ انہیں برداشت نہیں کیا جائے گا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کے معاملے میں پاکستان کا کردار عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے ، جس کا کریڈٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وفاقی حکومت کو جاتا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں پاکستان کو دہشتگردی کا ملک قرار دیا جاتا تھا، لیکن آج ملک عالمی ثالث کے طور پر تسلیم کیا جا رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں