قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس  آج شام 5 بجے ہو گا

اسلام آباد(نامہ نگار)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔

 اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں کسی بھی غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہو گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں