جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کے حامی،رابطے بڑھانے کیلئے تیار:چین

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کے حامی،رابطے بڑھانے کیلئے تیار:چین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے ایران جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کی ہے ۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کیلئے چین، پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتا اور ان کی حمایت کرتا ہے ۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ اس سلسلے میں چین، جنگ بندی اور امن کیلئے متحرک پاکستان اور دیگر ملکوں کے ساتھ رابطے بڑھانے کیلئے تیار ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں