ابوبکر زبیر ڈپٹی سیکرٹری خزانہ، عاصم نقوی سیکشن آفیسر داخلہ تعینات

ابوبکر زبیر ڈپٹی سیکرٹری خزانہ، عاصم  نقوی سیکشن آفیسر داخلہ تعینات

لاہور(خبر نگار)ڈپٹی سیکرٹری انڈسٹریز کامرس اینڈ انویسٹمنٹ ابوبکر زبیر کا بطور ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ تبادلہ کردیا گیا۔۔۔

 جبکہ سید عاصم رضا نقوی کو انڈسٹریز، کامرس اینڈ انویسٹمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے تبدیل کرکے محکمہ داخلہ میں سیکشن آفیسر تعینات کیا گیا ہے ۔سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے افسروں کے تبادلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں