ایران ،امریکا مذاکرات کا سلسلہ آج بھی جاری رہ سکتاہے : وزیر قانون
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اگر مذاکرات مثبت رہے تو بات چیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہ سکتا ہے، ایران اور امریکا میں 47 سال سے کشیدگی ہے ہم نے دونوں کو ایک میز پر بٹھا دیا، وفود اپنی قیادت سے بھی مشاورت کریں گے۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اگر مذاکرات مثبت رہے تو بات چیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہ سکتا ہے ، ایران اور امریکا میں 47 سال سے کشیدگی ہے ہم نے دونوں کو ایک میز پر بٹھا دیا ، وفود اپنی قیادت سے بھی مشاورت کریں گے۔