پاکستان دنیا کا مرکزِ نگاہ بن چکا

پاکستان دنیا کا مرکزِ نگاہ بن چکا

لاہور (نیوزایجنسیاں) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خوشخبریوں کا وقت شروع ہو چکا ہے اور ملک ایک بڑی پرواز کے لیے تیار ہے۔

پاکستان عالمی تنہائی سے نکل کر دنیا کا مرکزِ نگاہ بن چکا ہے ، اسلام آبادمذاکرات کے ذریعے پاکستان کو عالمی سطح پر جو پذیرائی ملی اور جس طرح عالمی قیادت نے پاکستان کی پیس میکنگ کی کوششوں پر گفتگو کی، وہ ہماری سفارتی کامیابی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں