پنجاب اسمبلی کا 41 واں اجلاس کل طلب ،تمام انتظامات مکمل

 پنجاب اسمبلی کا 41 واں اجلاس  کل طلب ،تمام انتظامات مکمل

لاہور(سیاسی نمائندہ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی کا 41 واں اجلاس کل بروز بدھ کو طلب کر لیا ہے۔

 جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس 15 اپریل بروز بدھ کو دوپہر2بجے شروع ہوگا، صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کریں گے ۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اجلاس کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں