حکومت معاشی طورپرناکام

حکومت معاشی طورپرناکام

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی ایک قیمت برقرار نہیں رکھ پا رہی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت معیشت کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے ۔ پنجاب میں 16 گھنٹے تک جبکہ اسلام آباد اور دیگر جگہوں پر بھی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے ۔ پشاور میں بھی 22 گھنٹوں تک لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے ، ان کے پاس کوئی حل نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں