اچکزئی کو منالیں گے

 اچکزئی کو منالیں گے

اسلام آباد (نیوزایجنسیاں ،مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی کوئی ناراضگی ہے تو اسے دور کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سہیل آفریدی سے ملاقات ہوئی ہے لیکن تفصیل نہیں بتا سکتا،دوسری جانب ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے سہیل آفریدی کو ہدایت کی ہے کہ محمود خان اچکزئی کو اعتماد میں لیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں