18سالہ لڑکا منکی پاکس کا شکار لاہور میں مریضوں کی تعداد33ہوگئی

18سالہ لڑکا منکی پاکس کا شکار  لاہور میں مریضوں کی تعداد33ہوگئی

لاہور (ہیلتھ رپورٹر )لاہورمیں منکی پاکس کے حملے جاری ہیں ، ایک اور مریض میں منکی پاکس کی تصدیق ہو گئی۔

گزشتہ روز 18 سالہ ریحان کے منکی پاکس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی جس سے لاہور میں منکی پاکس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 33 ہو گئی ۔میو ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منکی پاکس کے 4 کنفرم اور 3 مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں