ایران کیساتھ جنگ میں اب تک 400امریکی فوجی زخمی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ جاری جنگ میں اب تک تقریباً 400امریکی فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔
امریکی محکمہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ جاری جنگ میں اب تک تقریباً 400امریکی فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ میں 400 زخمی امریکی فوجیوں میں سے 271 کا تعلق بری ،64 کا بحریہ اور 46 کا فضائیہ سے ہے۔