انسداددہشتگردی عدالت:عالمی مذہبی شخصیت کے انتقال پراحتجاج میں گرفتار11ملزموں کی ضمانتیں منظور

انسداددہشتگردی عدالت:عالمی مذہبی شخصیت کے انتقال پراحتجاج میں گرفتار11ملزموں کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت نے عالمی مذہبی شخصیت کے انتقال پر احتجاج کے مقدمہ میں گرفتار 11 ملزمان کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔

 گزشتہ روز سماعت کے دوران فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے 5، 5 ہزار روپے مالیتی مچلکوں کی عوض تمام گیارہ ملزمان کی ضمانت کیلئے دائر درخواستیں منظور کرنے کا حکم سنادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں