چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جامع سفارتکاری ناگزیر

 چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جامع سفارتکاری ناگزیر

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کثیرالجہتی تعاون اور امن کیلئے سفارت کاری کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موجودہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جامع سفارت کاری ناگزیر ہے۔

 پاکستان نے حالیہ عرصے میں ایران اور امر یکا کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے کیلئے تعمیری اور سہولت کار ی کاکردار ادا کر کے امن کے لیے اپنے عزم کا عملی مظاہرہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں