وفاقی محتسب کی مداخلت سے کرک کی رہائشی خاتون کی پنشن جاری

وفاقی محتسب کی مداخلت سے کرک کی رہائشی خاتون کی پنشن جاری

پشاور (اے پی پی) ضلع کرک کی رہائشی عائشہ کلثوم کو وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور کی مداخلت سے ماہانہ پنشنجاری کر دی گئی اور 45197 روپے کے بقایاجات بھی ادا کر دئیے گئے ۔

 درخواست گزار نے اپنی بناولنٹ ماہانہ پنشن کی عدم ادائیگی پر وفاقی محتسب سے رجوع کیا تھا۔ کیس کی انکوائری ایسوسی ایٹ ایڈوائزر محمد قاسم جان نے کی جس کے نتیجے میں شکایت گزار کی پنشن جاری کر دی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں