کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں اضافہ
اسلام آباد (اے پی پی)ملک سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے 9ماہ میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے ملک کو327.86ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجو 7.86فیصدزیادہ ہے۔
ملک سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے 9ماہ میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے ملک کو327.86ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجو 7.86فیصدزیادہ ہے۔