ماڈل ٹاؤن:نوجوان کی پھندالیکر خودکشی

 ماڈل ٹاؤن:نوجوان  کی پھندالیکر خودکشی

لاہور (کرائم رپورٹر) ماڈل ٹاؤن ایم بلاک میں نوجوان نے مبینہ طور پر بے روزگاری سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔

22 سالہ عبداللہ نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا۔پولیس کارروائی کے پیش نظر لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی جاری ہے ،تفتیش کے بعد خودکشی کے حوالے سے مزید حقائق سامنے آئیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں