اعجاز جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

 اعجاز جکھرانی   سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)گورنر پنجاب سردا ر سلیم حیدر خان جیکب آباد پہنچ گئے۔ سابق وزیرا عظم راجہ پرویز اشرف، صدر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چودھری یاسین بھی ان کے ہمراہ تھے۔

جیکب آباد پہنچنے پر ایم پی اے ممتاز خان چانگ اورضلع انتظامیہ نے گورنر کا استقبال کیا۔ گورنر پنجاب پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی کی رہائش گاہ گئے اورجوان بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں