عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 40منٹ تک ملاقات

عمران خان اور بشریٰ بی بی  کی 40منٹ تک ملاقات

راولپنڈی (خبر نگار)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔۔۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی جو 40 منٹ تک جاری رہی، ملاقات میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور مقدمات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں