3 جیل افسروں کاتبادلہ ،طاہر بشیر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل قصور تعینات

3 جیل افسروں کاتبادلہ ،طاہر بشیر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ  ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل قصور تعینات

لاہور (کرائم رپورٹر) محکمہ جیل خانہ جات میں تین جیل افسروں کے تبادلے کر د یئے گئے ہیں۔مصطفی احمد کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو، ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات کر دیا گیا ہے۔۔۔

 جبکہ طاہر بشیر کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو، ڈسٹرکٹ جیل قصور میں تعینات کیا گیا ہے ۔اسی طرح شہزاد اختر جو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل قصور تعینات تھے ، کو آئی جی جیل خانہ جات کو رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں