ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے ملزم عمر حیات کی درخواست پر محفوظ  فیصلہ جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے جج افضل مجوکہ کو ٹرائل جاری رکھنے کا آرڈر جاری کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں