ایشیا اوربحرالکاہل میں معاشی شرح نمو 4.7 فیصد رہنے کا امکان :اے ڈی بی

ایشیا اوربحرالکاہل میں معاشی شرح نمو  4.7 فیصد رہنے کا امکان :اے ڈی بی

اسلام آباد(اے پی پی)ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)نے ایشیا اور بحرالکاہل خطہ کے ممالک میں جاری سال کیلئے معاشی شرح نمو 4 اعشاریہ 7 فیصد اور اگلے سال 4 اعشاریہ 8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

 اعلامیہ کے مطابق بینک کے صدر مساتو کاندانے بتایا کہ نئی پیش گوئی معاشی ترقی میں نمایاں کمی اور مہنگائی میں تیز اضافے کی عکاسی کررہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں