ڈی جی خان :خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

ڈی جی خان :خاتون کے ہاں  بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کے شعبہ گائنی میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کے شعبہ گائنی میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ محبوب نامی شخص کی شادی چار سال قبل ہوئی تھی ،خاتون نے نارمل ڈیلیوری کے ذریعے چاروں بچوں کو جنم دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں