ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں مزید ایک گواہ پر جرح مکمل

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں مزید ایک گواہ پر جرح مکمل

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی عدالت میں زیر سماعت ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں مزید ایک گواہ پر جرح مکمل کرلی گئی۔

وکلاء صفائی نے استغاثہ کے مزید ایک گواہ پر جرح مکمل کر لی، عدالت نے مزید سماعت 5 مئی تک ملتوی کر دی۔ مجموعی طور پر استغاثہ کے 18 گواہوں پر جرح مکمل کی جاچکی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں