جسٹس طارق کی مبینہ پولیس مقابلے کا مقدمہ کرانے کی درخواست پر سماعت سے معذرت

جسٹس طارق کی مبینہ پولیس  مقابلے کا مقدمہ کرانے کی  درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے 5 افراد کی مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست پر ذاتی وجوہات کی بنا پر سماعت سے معذرت کرلی۔۔۔

اہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے 5 افراد کی  مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست پر ذاتی وجوہات کی بنا پر سماعت  سے معذرت کرلی،فاضل جج نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں