بھارت کوشکست کا ایک سال ،معرکہ حق کی مناسبت سے تقریب کا پرومو جاری

بھارت کوشکست کا ایک سال ،معرکہ حق کی مناسبت سے تقریب کا پرومو جاری

اسلام آباد(اے پی پی)بھارت کی عبرتناک شکست کا ایک سال مکمل ہونے پر معرکہ حق کی مناسبت سے تقریب کا پرومو جاری کر دیا گیا۔

 ’’تو یادرکھیں‘‘ کے عنوان سے جاری پرومو میں معرکہ حق کی کامیابیوں کو اجاگر کرکے قومی جذبے کو گرمایا گیا ہے، ولولہ انگیز پرومو 10 مئی کو پاکستان مونومنٹ پر ہونے والی قومی بنیان مرصوص تقریب کے تناظرمیں جاری کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں