سینیٹ کا اجلاس آج قومی اسمبلی کا پیر کو طلب
اسلام آباد ( اپنے رپورٹرسے ،سٹاف رپورٹر،نامہ نگار) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آج اور قومی اسمبلی کا پیر کو طلب کر لیا۔
سینیٹ کا اجلاس آج شام 5 بجے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوگاجس کا 25 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو شام 5 بجے ہوگا۔