مئی کیلئے 2ایل این جی گارکوز کی خریداری کے ٹینڈر جاری ،آج بڈز کھولی جائینگی

مئی کیلئے 2ایل این جی گارکوز کی خریداری  کے ٹینڈر جاری ،آج بڈز کھولی جائینگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے مئی کیلئے ایل این جی سپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کردئیے۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے 2 ایل این جی کارگوز کیلئے عالمی کمپنیوں سے بڈز مانگ لی ہیں، عالمی کمپنیاں آج تک بڈز جمع کراسکیں گی۔ ذرائع کے مطابق بڈز آج ہی کھول دی جائیں گی، مئی کیلئے پہلے ایل این جی کارگو کی سپلائی 12 سے 14 مئی تک رکھی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں