کراچی ڈیفنس فیز 8پیرس سے بہتر
لاہور( این این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کا ڈیفنس فیز 8 پیرس اور دبئی سے بہتر ہے۔۔۔
میں خود ڈیفنس فیز 6 کا رہائشی ہوں اور جب فیز 8 جاتا ہوں تو حیران رہ جاتا ہوں، فیز 8 کو دیکھ کر کوئی یقین ہی نہیں کرسکتا کہ یہ کراچی کا حصہ ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ اگر آپ کو یہ بات عجیب لگ رہی ہے تو آپ 40 سال پرانی دبئی کو دیکھ لیں۔