قومی اسمبلی اجلاس 22 مئی تک جاری رکھنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی اجلاس 22 مئی  تک جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نامہ نگار)قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 22 مئی تک جاری رکھنے کا فیصلہ، سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا۔۔۔

 جس میں قومی اسمبلی کے 27 ویں اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پیش کی جانے والی رپورٹس ممبران کو آن لائن مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں