جب بھی موقع ملے گا عوام تک ریلیف پہنچائیں گے :وزیرخزانہ

جب بھی موقع ملے گا عوام تک  ریلیف پہنچائیں گے :وزیرخزانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب بھی موقع ملے گا عوام تک ریلیف پہنچائیں گے ، بجٹ کے دوران مکمل تفصیلات کے ساتھ بات ہوگی۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ میں نے اور علی پرویز ملک نے تمام جامع تفصیلات سے آگاہ کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں ڈیمانڈ مینجمنٹ ہو رہی ہے ۔ وہ پڑوسی ممالک جن کے پاس تیل وسیع پیمانے پر موجود ہے ، وہاں بھی ڈیمانڈ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں