سندھ حکومت سب سے زیادہ کام کر رہی
کراچی (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ حکومت سب سے زیادہ کام کر رہی ہے۔خیرپور میں پیپلز بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پروپیگنڈا بھی سب سے زیادہ ہمارے خلاف کیا جاتا ہے، ہمارا کسی سے جھگڑا نہیں۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ حکومت سب سے زیادہ کام کر رہی ہے۔خیرپور میں پیپلز بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پروپیگنڈا بھی سب سے زیادہ ہمارے خلاف کیا جاتا ہے ، ہمارا کسی سے جھگڑا نہیں۔