عمران خان سے آج رفقاء کی ملاقات کا دن ،6نام جیل حکام کو ارسال
راولپنڈی(خبر نگار)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج رفقاء کی ملاقات کا دن ہے، اس حوالے سے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی ہے، سید رضا علی گیلانی، طاہر اقبال، میاں فیاض حسین ،قاضی احمد اکبر، عبد الحکیم زرین،مہوش جنجوعہ کے نام فہرست میں شامل ہیں ۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج رفقاء کی ملاقات کا دن ہے، اس حوالے سے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی ہے، سید رضا علی گیلانی، طاہر اقبال، میاں فیاض حسین ،قاضی احمد اکبر، عبد الحکیم زرین،مہوش جنجوعہ کے نام فہرست میں شامل ہیں ۔