ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دیپالپور عامر منیر کی خدمات وفاق کے سپرد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دیپالپور  عامر منیر کی خدمات وفاق کے سپرد

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دیپالپور عامر منیر کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئیں،انہیں جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کیا جائیگا۔

لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دیپالپور عامر منیر کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئیں،انہیں جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کیا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں