عدالت کا ایمان افروز قتل کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہ، گواہ طلب

عدالت کا ایمان افروز قتل کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہ، گواہ طلب

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے اسلامی یونیورسٹی کی 22 سالہ لڑکی ایمان افروز کو ہاسٹل میں قتل کرنے کا کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہ کرتے ہوئے استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرلیا گیا۔

اسلامی یونیورسٹی کی 22 سالہ لڑکی ایمان افروز کو ہاسٹل میں قتل کرنے کا کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہ کرتے ہوئے استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرلیا گیا۔ جج افضل مجوکہ نے کہاکہ عید کے بعد روزانہ کی بنیاد پر اس کو سنیں گے، عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہ طلب کرتے ہوئے سماعت 3 جون تک ملتوی کردی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں