پی پی83 ضمنی الیکشن :ظفر عباس خان کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری

 پی پی83 ضمنی الیکشن :ظفر عباس  خان کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری

لاہور(اے پی پی)حلقہ پی پی83 خوشاب کے ضمنی انتخاب کیلئے ظفر عباس خان کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا ۔

یہ نشست رکن پنجاب اسمبلی علی حسین خان کے انتقال پر خالی ہوئی تھی۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق حلقے میں پولنگ7 جون کو ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں