سابق سینیٹر مشتاق کی پارٹی پاکستان رائٹس موومنٹ اپوزیشن اتحاد میں شامل

سابق سینیٹر مشتاق کی پارٹی پاکستان رائٹس موومنٹ اپوزیشن اتحاد میں شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی پارٹی پاکستان رائٹس موومنٹ نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی اور آئین کی سربلندی، جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے مشترکہ جہدوجہد کا اعلان کردی۔

اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس میں پاکستان رائٹس موومنٹ اور تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئندہ سیاسی جدوجہد مشترکہ طور پر جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں حقیقی جمہوریت، آزاد عدلیہ اور آئین کی بالادستی کے لیے مل کر کردار ادا کیا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں