28ویں ترمیم کی ضرورت نہیں

28ویں ترمیم کی ضرورت نہیں

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم کی کوئی ضرورت نہیں ہے،اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمران اشرافیہ کو ادراک ہونا چاہیے کہ آئین مزید کسی آئینی ترمیم کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتا۔۔۔

سابق چیئرمین سینیٹ  رضا ربانی  نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم کی کوئی ضرورت نہیں ہے،اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمران اشرافیہ کو ادراک ہونا چاہیے کہ آئین مزید کسی آئینی ترمیم کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ 28ویں آئینی ترمیم کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں