رہنما جماعت اسلامی میاں مقصود انتقال کر گئے ،نمازِجنازہ آج ہوگی

رہنما جماعت اسلامی میاں مقصود  انتقال کر گئے ،نمازِجنازہ آج ہوگی

لاہور(سیاسی نمائندہ)سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود انتقال کرگئے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن، نائب امیر لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم ،ڈاکٹر فرید پراچہ ،اظہر اقبال حسن اور شکیل ترابی نے میاں مقصود کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ،نمازِ جنازہ آج بعد نماز عصر 5:30 بجے منصورہ میں ادا کی جائیگی۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن، نائب امیر لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم ،ڈاکٹر فرید پراچہ ،اظہر اقبال حسن اور شکیل ترابی نے میاں مقصود کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ،نمازِ جنازہ آج بعد نماز عصر 5:30 بجے منصورہ میں ادا کی جائیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں