لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ ،اور ان کی اہلیہ نے این سی سی آئی اے کو اپنا مفصل بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔۔۔
ان کے وکیل میاں علی اشفاق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چار گھنٹے تک طویل سوال جواب ہوئے ،انہوں نے کہا کہ دو ٹوک اور واضح ثبوت موجود ہیں ، کیس میں تفتیش کے کئی مراحل ابھی آگے بڑھیں گے ،درجنوں ایسے شواہد پیش کئے گئے ہیں جن کا فرانزک بھی ہوسکتا ہے۔