دیامر میں روک لیا گیا
چلاس(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا کو الیکشن مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان جاتے ہوئے دیامر میں روک لیا گیا،پولیس کے مطابق سلمان اکرم راجا، شوکت بسرا، ضیاء الدین قریشی و دیگر کو واپس روانہ کر دیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا کو الیکشن مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان جاتے ہوئے دیامر میں روک لیا گیا،پولیس کے مطابق سلمان اکرم راجا، شوکت بسرا، ضیاء الدین قریشی و دیگر کو واپس روانہ کر دیا گیا ہے۔