لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار
لاہور (نیوزایجنسیاں ) لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوارہوگیا۔۔۔
دوسری طرف پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنےاور اچانک سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر اپر و لوئر چترال، اپر و لوئر دیر، سوات، اپر و لوئر کوہستان اور مانسہرہ کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کر دیا ہے ، جبکہ ادھر راجن پور اور مظفرگڑھ میں تیز آندھی کے باعث سولر پلیٹس گرنے اور آگ لگنے سے 1شہری جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔