لاہور ہائیکورٹ:سرکاری فنڈز سے ذاتی تشہیر کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج

لاہور ہائیکورٹ:سرکاری فنڈز  سے ذاتی تشہیر کیخلاف  درخواست عدم پیروی پر خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے سرکاری فنڈز پر ذاتی تشہیر کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔۔۔

عالیہ حمزہ کے وکیل نے موقف اپنایا کہ جو پیسہ تشہیر پر لگ رہا ہے وہ ٹیکس پیئرز کا پیسہ ہے ،وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی اشتہارات کے ساتھ تصاویر ذاتی تشہیر کے زمرے میں آتی ہے ، سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق ٹیکس کے پیسے پر ذاتی تشہیر غیر قانونی ہے ، توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں