حضر ت عثمان غنی ؓکا یوم شہادت آج منایا جائے گا
لاہور (اے پی پی)خلیفہ سوم سیدنا حضر ت عثمان غنی ؓ کایوم شہادت آج 18ذوالحج بمطابق 4جون بروزجمعرات ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔
خلیفہ سوم سیدنا حضر ت عثمان غنی ؓ کایوم شہادت آج 18ذوالحج بمطابق 4جون بروزجمعرات ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ مختلف مذہبی جماعتیں اور تنظیمیں ملک کے تمام بڑے شہروں میں جلسے ،سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کریں گی۔