عمران خان کی درخواست ضمانت پر کارروائی بغیر سماعت ملتوی

عمران خان کی درخواست ضمانت  پر کارروائی بغیر سماعت ملتوی

راولپنڈی(خبر نگار)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سات مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری کے معاملے میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پراسیکیو ٹر سید ظہیر شاہ، وکیل صفائی فیصل ملک پیش ہوئے تاہم ریکارڈ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت نہ ہو سکی، جج امجد علی شاہ نے سماعت 18 جون تک ملتوی کردی۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سات مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری کے معاملے میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پراسیکیو ٹر سید ظہیر شاہ، وکیل صفائی فیصل ملک پیش ہوئے تاہم ریکارڈ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت نہ ہو سکی، جج امجد علی شاہ نے سماعت 18 جون تک ملتوی کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں