پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 جون کو طلب

پنجاب اسمبلی کا اجلاس  8 جون کو طلب

لاہور (سیاسی نمائندہ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی کا 42واں اجلاس 8 جون بروز پیر دوپہر 2بجے طلب کر لیا ہے۔

 صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے ، اس حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔جس کے تحت اراکین اسمبلی کو مقررہ تاریخ اور وقت پر اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں