بجٹ میں کراچی کے منصوبوں کیلئے فنڈز رکھنے کا فیصلہ

بجٹ میں کراچی کے منصوبوں کیلئے فنڈز رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے بجٹ میں کراچی میں جاری منصوبوں کیلئے فنڈز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 وفاقی حکومت نے کراچی کی گرین لائن بس کیلئے ایک ارب 98کروڑ  روپے رکھنے کی تجویز دی ہے جب کہ شہر میں سڑکوں، گلیوں، نکاسی آب اور پانی کے مختلف منصوبوں کیلئے فنڈز بھی تجویز کئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں