لاہور ہائیکورٹ :بلے کا نشان چھیننے کیخلاف درخواست انٹراکورٹ اپیل کے ساتھ لگانے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ :بلے کا نشان چھیننے کیخلاف درخواست  انٹراکورٹ اپیل کے ساتھ لگانے کی ہدایت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان چھیننے کے خلاف درخواست زیر التوا انٹرا کورٹ اپیل کے ساتھ لگانے کی ہدایت کردی۔

جسٹس حسن نواز مخدوم کی سربراہی میں بینچ نے سماعت کی ،جسٹس خالد اسحاق نے ریمارکس دئیے کہ جب انٹرا کورٹ اپیل زیر سماعت ہے تو ایسے میں ہم کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں