گوادر :مغربی ساحل پر 20کلو میٹر علاقے میں خام تیل پھیل گیا

گوادر :مغربی ساحل پر 20کلو میٹر علاقے میں خام تیل پھیل گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر کے مغربی ساحل پر تقریباً 20 کلو میٹر ساحلی علاقے میں خام تیل پھیل گیا۔

 ساحل پر خام تیل جمع ہونے سے سمندری حیات اور ماہی گیری کو خطرات لاحق ہوگئے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق آلودگی کا معاملہ ممکنہ طور پرآبنائے ہرمز کی کشیدگی سے منسلک ہوسکتا ہے ، ہوسکتا ہے مغربی سمت سے چلنے والی تیز ہوائیں تیل کو مکران کے ساحل تک لائی ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں