ایمان افروز قتل کیس میں مزید دو گواہوں کے بیانات قلمبند

ایمان افروز قتل کیس میں مزید  دو گواہوں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے اسلامک یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ ایمان افروز کو ہاسٹل میں قتل کرنے کے کیس میں مزید دو گواہوں کے بیانات قلمبند کرلیے۔۔۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے اسلامک یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ ایمان افروز کو ہاسٹل میں قتل کرنے کے کیس میں مزید دو گواہوں کے بیانات قلمبند کرلیے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید گواہوں کو طلب کر تے ہوئے سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی ۔کیس میں مجموعی طور پر استغاثہ کے 16 گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں